27 مارچ 2011 - 19:30

آل خلیفہ خاندان کے وزیر خارجہ نے منامہ میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی مجنسین (شہریت یافتگان) سے ملاقات میں کہا کہ نقصان اٹھانے والے خاندانوں کو تا حیات زندگی کی تمام سہولیات دی جائیں گی۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطاابق آل خلیفہ کے وزیر خارجہ نے بحرینی عوام کو "دہشت گرد" قرار دیتے ہوئے کہا: جن دہشت گردوں نے ملک کے امن کو نقصان پہنچایا ہے انہیں کسی صورت میں بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے آل خلیفہ خاندان کے حکم پر شہریت یافتگان کی طرف سے عوام پر وحشیانہ حملوں اور تلواروں  اور خنجروں نیز پستولوں کے ذریعے عوام کو درندگی کا نشانہ بنانے کی طرف اشارہ کئے بغیر کہا: حالیہ جھڑپوں میں ایک پاکستانی مجنس مارا گیا ہے اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔انھوں نے دعوی کیا کہ ان افراد پر مسلح حملے ہوئے ہیں!؟انھوں نے بحرینی عوام کا دفاع کرتے ہوئے دو ہندوستانیوں اور ایک بنگلادیشی شہری کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تین افراد بھی حالیہ جھڑپوں میں مارے گئے ہیں لیکن انھوں نے اس حقیقت کی طرف اشارہ نہیں کیا کہ ان افراد کو آل خلیفہ کی پولیس اور مجنسین نے قتل کیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ دو ہندوستانیوں کے گلے کاٹ دیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110